Name
راشد اشرف
Email
[email protected]
Comment
بہت خوب۔ سائٹ دیکھ کر ازحد خوشی ہوئی۔ میری رائے میں یہاں دہلی سے متعلق مضامین بھی شامل کیے جانے چاہیں۔ یونی کوڈ کے علاوہ شائع شدہ مواد بھی موجود ہو تو کیا ہی اچھا ہو۔
مولانا عبدالسلام نیازی ایک حیرت انگیز شخصیت تھے۔ میری رائے میں ان کا ایک علاحدہ گوشہ ہونا چاہیے۔ مولانا کی تصویر میں آپ کو مہیا کرپاؤں گا، یہ تصویر 57ء میں شاہد دہلوی کی کتاب اجڑا دیار میں شائع ہوئی تھی اور بعد کے ایڈیشنز میں نکال دی گئی تھی۔
خواجہ شفیع دہلوی کے سگے بھتیجے فیروز الدین احمد کی خودنوشت "اوراق پریشاں" کی پی ڈی ایف بھی ارسال کروں گا۔ اسے بھی یہاں آویزاں کردیجیے گا۔
خیر اندیش
راشد اشرف
کراچی سے

،راشد صاحب،السلام علیکم
حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔ یہ ویب سائٹ ابھی شیرخوارگی کے مرحلے میں ہے۔ فی الحال مضامین اور مواد کی کوئی خاص ترتیب طے نہیں کرپایا ہوں۔ جو کچھ بھی مواد دستیاب ہوتا ہے، اسے یہاں پوسٹ کرتا جارہا ہوں۔ ویب سائٹ بنانے سے لے کر مواد تلاش کرنا، اسے حاصل کرنا اور پوسٹ کرنا، سب کام تن تنہا ہی کرنا پڑتا ہے۔ ایسے میں آپ جیسےاحباب کی مدد درکار ہوگی، مواد اور مشوروں کی شکل میں۔ میں بھی یہی چاہتا ہوں کہ ہر ادیب کے لئے ایک الگ گوشہ ہو۔ کچھ شائع شدہ مواد بھی ہے میرے پاس لیکن ابھی تک اسے شائع کرنے کی کوشش نہیں کی۔ آپ وقتاً فوقتاً سائٹ دیکھتے رہئے اور اسی طرح اپنے مشوروں سے میری رہنمائی اور ہمت افزائی کرتے رہئے۔ آپ جیسے دوستوں کا دم غنیمت ہے۔ جزاک اللہ۔
دوست محمد